یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ میری ٹیم کی یورپ اور ٹرمپ انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندوں سے بڑی حد تک معاہدے سے متعلق پیشرفت ہوچکی، وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کے بعد زیلنسکی ...